شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

   

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی۔ مرحومہ  کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ گزشتہ روز شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحتیابی کیلئے سوشل میڈیا پر صارفین سے دعا کرنے کی درخواست کی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post